فوری ضرورت برائے ازبکستان/ Recruitment for Uzbekistan
- Location
- Uzbekistan
- Type
- Full Time
- Work Mode
- Onsite
- Career Level
- Very Experienced
- Salary
- As per advertised
Note For Candidates :
N/Aازبکستان کی سیمی گورنمنٹ کمپنی کے لیے درجہ ذیل افر اد کی فوری ضرورت ہے ۔
ڈیوٹی ٹائم : 10گھنٹے
معاہد ہ مدت: 2 سال
سکف فولڈنگ سپر وائزر
سکف فولڈنگ فورمین
سکف فولڈر
انتہائی مناسب اخراجات
فوری ویزہ فوری روانگی
رہائش ، میڈیکل ، ٹرانسپورٹ مذمہ کمپنی
دیگر مراعات مقامی لیبر لاکے مطابق ہوں گے ۔
ٹیسٹ اور انٹرویو ڈیلیگیشن کی موجودگی میں ہوں گے۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی ، متلقہ ڈاکومنٹس ، تجربے کے سرٹفیکیٹ اور پاسپورٹ کی تصویر ایک ہی پی ڈی ایف بنا کر فوری سینڈ کریں

